
کنسلٹنٹ ریموٹولوجسٹ
ایم بی بی ایس ، ایم آر سی پی ، ایف آر سی پی ، سی ای ایس آر ریموٹولوجی
اسسٹنٹ پروفیسر
چیف ایگزیکٹو آفیسر
ایڈجینٹ فیکلٹی UHS
لاہور

کنسلٹنٹ ریموٹولوجسٹ
ایم بی بی ایس ، ایم آر سی پی ، ایف آر سی پی ، سی ای ایس آر ریموٹولوجی
ایسوسی ایٹ پروفیسر شالامار ہسپتال
آفیسر اے سی ایف
ایڈجینٹ فیکلٹی UHS
لاہور
ڈاکٹر سائرہ خان

کنسلٹنٹ رمیٹولوجسٹ اور
ایسوسی ایٹ پروفیسر شالامار ہسپتال

ڈاکٹر خان لاہور میں مقیم ایک کنسلٹنٹ رمیٹولوجسٹ اور فزیشن ہیں ۔
وہ اسپونڈائلوتھروپیتھیس ، سوریئٹی ارتھرائٹس ، اوسٹیو ارتھرائٹس ، جیسے
تمام رمیٹیولوجیکل امراض کی تشسخیس اور علاج مین خاص مہارت رکھتی ہیں۔
ڈاکٹر خان نے اپنی ریموٹولوجی تعلیم یوکے اور یورپ کے مستند ادارون سے حاصل کی ہے اور وہ اپنی صلاحیتوں اور معلومات کو بہتر بنانے کے لئے مستقل جدوجہد کرتی ہیں۔ وہ ریمیٹولوجیکل امراض کی جلد شناخت اور علاج کی تشہیر کو اجاگر کرنے میں سرگرمی سے مصروف عمل رہتی ہیں۔ انہوں نے ریمیٹولوجی کے شعبے میں طلباء ، جنرل پریکٹیشنر اور ٹرینیز کے لئے کئی ٹریننگ کورس وضع کیے جسکی وہ خود رہنمائی کرتی ہیں۔
ڈاکٹر خان نے متعدد تعلیمی مقالے تصنیف کیے ہیں جوکے قومی اور بین الاقوامی کانفرنسوں میں پیش کیےجا چکے ہیں۔ مزید یہ کہ انہیں مہمان اسپیکر کی حیثیت سے بھی مدعو کیا گیا ہے، اورانہونے بین الاقوامی سطح پر اپنے ملک کی نمائندگی کرنے کا بھی اعزاز حاصل ہوا ہے۔ وہ 2016-2019 سے پاکستان سوسائٹی آف ریمومیٹولوجی کے جنرل سیکریٹری کی حیثیت سے اس تنزیم کی نماندینگي کرچکی
ہیں۔
ڈاکٹر خان اس سے قبل ریسرچ گرانٹس میٹنگز کی صدارت کرچکی ہیں اور وہ رمیٹزم
کے خلاف انٹرنیشنل لیگ سے مالی اعانت حاصل کرنے میں بھی کامیاب رہی ہیں۔

ماہر امراض
آسٹیوپوروسس



پولیموسائٹس



اوسٹیو ارتھرائٹس



ٹینڈینائٹس



سویریاٹک گٹھیا



عرُوقي سوزِش



لیوپس



جوڑ کا درد



ڈاکٹر سائرہ خان
ایم بی بی ایس
(UK)ایم آر سی پی
(UK) ایف آر سی پی
(سی ای ایس آر (ریمیٹولوجی
کنسلٹنٹ ریموٹولوجسٹ
کلینک
لاہور ریموٹولوجی کلینک
12-C وائٹ ہاؤس لین
سندر داس روڈ
لاہور
پاکستان
+923314402476
آرتھرائٹس کیئر فاؤنڈیشن
بلاک سی 1 I-A
جونون ریستورانٹ کے قریب
ایم ایم عالم روڈ
III گلبرگ
لاہور
پاکستان
+923314402476
© 2023 by Dr Saira E.A.Khan. Lahore Rheumatology (PVT) LTD